قاش زین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گھوڑے کی کاٹھی کے آگے اور پیچھے کے تکیے جو قاش سے مشابہ ہوتے ہیں، ہرنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گھوڑے کی کاٹھی کے آگے اور پیچھے کے تکیے جو قاش سے مشابہ ہوتے ہیں، ہرنا۔